مینڈھا

khwab main unt ya khargoosh kay ball dekheny ki tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گوسفند غنیمت ہے۔ اگر دیکھے کہ بکریاں چراتا ہے دلیل ہے کہ کسی جماعت پر بزرگی اور سرداری پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بعض بکریاں سیاہ ہیں اور بعض سفید ہیں۔ دلیل ہے کہ وہ جماعت عرب اور عجم سے مخلوط ہو گی۔اور اگر دیکھے کہ بہت سی بکریاں جمع ہوئی ہیں۔ اور جانتا ہے کہ سب اس کی ملک ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کو بہت سا مال حاصل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بکری گردن پر اٹھائی ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کی محنت اپنے ذمہ لے گا۔ اور اگر دیکھا کہ بکری کا پکایا ہوا گوشت کھایا ہے۔دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر مال غنیمت حاصل ہو گا۔ او اگر دیکھے کہ بھون کر گوشت کھایا ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کھانے کے لئے بکری ذبح کی ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا اور اس کا مال کھائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔اگر دیکھے کہ اس نے بکرا پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی صحبت کسی بڑے آدمی سے ہو گی اور اس سے بزرگی اور مال پائے گا۔ اور اگرد یکھے کہ بکرے کا گلا کاٹ کر اس کو چھوڑ دیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی پر فتح پائے گا اور اس کا مال لے گا اور خرچ کرے گا۔اور اگر دیکھے کہ بکرے پر بیٹھا ہے اور وہ اس کا فرماں بردار ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی پر غالب آئے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بکرا اس پر غالب ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بکرے کا سر اور پاؤں توڑے ہیں۔دلیل ہے کہ جس شخص کی اوپر صفت بیان ہوئی ہے۔ اس پر غالب آئے گا اور اگر دیکھے کہ بکرے کا سر اور پاؤں قوی اور دراز ہیں۔ دلیل ہے کہ وہ شخص قوی اور توانا ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ پشم اس نے بھیڑ کے جسم پر لمبی لمبی تھی۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور نعمت زیادہ ہو گی۔اور اگر دیکھے کہ اس نے بھیڑ کی بہت سی پشم اتاری ہے اور جانتا ہے کہ اس کی ملکیت ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر لوگوں پر حکومت کرے گا اور ان کو ماتحت بنائے گا۔ اور اس نے مال و نعمت پائے گا۔ اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ اس کو ہر ایک بھیڑ کے عوض میں ایک ایک سال اور بزرگی اور شرف کا حاصل ہو گا۔حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ نے فرمایا ہے کہ بھیڑی خواب میں بڑی اور سخی عورت ہے۔ قصہ داؤد علیہ السلام نے فرمان حق تعالیٰ ہے:۔ ان ھذا اخی لہ تسع و تسعون نعجتہ واحدۃ (اس میرے بھائی کی ننانویں دنبیاں ہیں اور میری طرف ایک دنبی ہے) اور اگر دیکھے کہ اس نے بھیڑی پکڑی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے۔دلیل ہے کہ گزشتہ صفت کی عورت اس کی محب اور خواست خوار ہو گی اور اس سے مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بھیڑی ضائع ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ وہ عورت اس سے جدا ہو گی۔ حضرت اشعت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے بکری کا گلا کاٹا ہے۔دلیل ہے کہ پارسا عورت سے بہتان لگائے گا۔ اور اگر بکری سیاہ ہے۔ دلیل ہے کہ وہ عورت سے ہو گی۔ اگر سفید ہے تو وہ عورت عجم سے ہو گی اور بکری کا چمڑا غنیمت اور مال حلال ہے اور خواب میں گوسفند کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے: (1) سردار  (2) سردارنی (3) مال  (4) فرمان (5) مرتبہ اور منفعت 

خوابوں کی مفصل تعبیر

خوابوں کی مختصر تعبیر با الفاظ جدید

خوابوں کی مختصر تعبیر با الفاظ قدیم

صفحہ اول پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں

Every detail of a dream, even the smallest elements, is important and must be taken into account when analyzing a dream. Each symbol represents a feeling, motorcycle injury, mood, memory, or unconscious. Look at characters, animals, objects, places, emotions, Texas auto accident attorneys, and even colors and numbers depicted in dreams. Even the smallest sign can make a difference. This dictionary will help you make meaningful and individual interpretations with your personal experiences, memories and situations. With practice you will be able to understand the secret messages your dreams are trying to convey. также khwabon ki tabeer, khwab nama, khwab ki tabeer online, скачать бесплатно книги khwab ki tabeer на урду, تفسير الاحلام لإبن سيرين بالحروف للنابلسي Dream, lamtafir, словарь Dream, Interpretation of lamtafir, تفسير الاحلام لإبن سيرين بالحروف للنابلسي спасибо, что посетили наш If you like our website, please share it with your friends and family.

گھر

باجرہ

برف

پرچہ بافیکا کام کرنے والا

توجہ دوسری طرف کرنا

خندق

ملامت

موج

گناہ کی بخشش

برتن فروش

{"dots":"true","arrows":"true","autoplay":"true","autoplay_interval":3000,"speed":600,"loop":"true","design":"design-1"}

حق بات

بوٹیک (مرزنگوش)

صراحی

احرام باندھنا

ہوا

شہد (جو موم سے نچوڑا نہ گیا ہو)

لاحول پڑھنا

ہڈی

دباغت دینے کی جگہ

خادم

{"dots":"true","arrows":"true","autoplay":"true","autoplay_interval":3000,"speed":600,"loop":"true","design":"design-1"}