پتھر تراشا ہوا

khwab main pathar tarasha howa dekhney ki dekheny ki tabeer | Largest website for Khwaab ki tabeer in urdu. urdu main khaboon ki tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں پتھروں کا دیکھنا دو وجہ پر ہے ۔ (۱)مال(۲)رئیس۔ اور نرم پتھر کی منفعت بہت زیادہ ہے ۔  اگر دیکھے کہ اس نے سفید پتھر لیا ہے ۔ دلیل ہے کہ خوش خلق رئیس سے اس کی صحبت ہو گی اور اس سے نفع پائے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے سیاہ پتھر لیا ہے ۔دلیل ہے کہ اس کی عرب کے رئیس سے محبت ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سرخ پتھر لیا ہے ۔ دلیل ہے کہ مفسد سردار سے اس کو آرام پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پہاڑ پر گیا ہے اور دامن کوہ سے بہت سا پتھر لایا ہے اور دیکھے ہیں ۔ اگر پتھرسفید یا سیاہ ہے تو نفاق کی دلیل ہے ۔  حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔کہ خواب میں پتھروں کا دیکھنا سختی ہے ۔ اگر دیکھے کہ پانی کے نیچے سے پتھر جمع کئے ہیں ۔ دلیل ہے کہ مکراور حیلے سے مال جمع کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ پتھر پہاڑ سے تراشا ہے ۔دلیل ہے کہ کسی بزرگ سے مال جمع کرے گا ۔  اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی پر پتھر ڈالا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنے مال سے نفرت کے ساتھ کسی کو کچھ دے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس پر پتھر ڈالا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال پائے گا ۔  حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پتھر کا دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔  (۱)مال(۲)سرداری(۳)کاموں میں سختی(۴)محنت کی کمائی۔ 

خوابوں کی مفصل تعبیر

خوابوں کی مختصر تعبیر با الفاظ جدید

خوابوں کی مختصر تعبیر با الفاظ قدیم

صفحہ اول پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں

Every detail of a dream, even the smallest elements, is important and must be taken into account when analyzing a dream. Each symbol represents a feeling, motorcycle injury, mood, memory, or unconscious. Look at characters, animals, objects, places, emotions, Texas auto accident attorneys, and even colors and numbers depicted in dreams. Even the smallest sign can make a difference. This dictionary will help you make meaningful and individual interpretations with your personal experiences, memories and situations. With practice you will be able to understand the secret messages your dreams are trying to convey. также khwabon ki tabeer, khwab nama, khwab ki tabeer online, скачать бесплатно книги khwab ki tabeer на урду, تفسير الاحلام لإبن سيرين بالحروف للنابلسي Dream, lamtafir, словарь Dream, Interpretation of lamtafir, تفسير الاحلام لإبن سيرين بالحروف للنابلسي спасибо, что посетили наш If you like our website, please share it with your friends and family.

شیشی کی بوتل

زمین پر آہستہ چلنا

زمین

صراحی

گھاس (خشبودار)

پودا خاص قسم کا

جزیہ لینا

خارش

گرج

سورۃ رعد

{"dots":"true","arrows":"true","autoplay":"true","autoplay_interval":3000,"speed":600,"loop":"true","design":"design-1"}